ادبدا[ کر ] کے

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - خوامخواہ ضرور ٢ - ضِد سے ۔ شرارت سے

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - خوامخواہ ضرور ٢ - ضِد سے ۔ شرارت سے ٣ - جان بوجھ کے ۔ دانستہ